ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 2, 2024 9:43 PM

printer

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے آج Samba ضلعے کے سرحدی علاقے میں ہتھیار اور گولی بارود برآمد کیا ہے، جسے ڈرون کے ذریعے گرایا گیا تھا

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے آج Samba ضلعے کے سرحدی علاقے میں ہتھیار اور گولی بارود برآمد کیا ہے، جسے ڈرون کے ذریعے گرایا گیا تھا۔ انٹلی جنس کی اِن اطلاعات کی بنیاد پر کہ رات میں ڈرون کے ذریعے کچھ اسلحہ گرایا گیا ہے، سکیورٹی اہلکاروں نے Samba ضلعے کے رام گڑھ سیکٹر میں تلاشی کی ایک کارروائی شروع کی۔ تلاشی کی کارروائی کے دوران تین پستولیں اور گولی بارود برآمد کیا گیا ہے۔ BSF اور پولیس کو الرٹ پر رکھا گیا ہے اور علاقے میں تلاشی کی کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں