ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 15, 2025 9:41 AM | J&K Weather

printer

جموں و کشمیر میں سری نگر شہر سمیت کشمیر وادی کے میدانی اور بالائی علاقوں میں کل شام سے مسلسل بارش و برفباری جاری ہے۔

جموں و کشمیر میں سری نگر شہر سمیت کشمیر وادی کے میدانی اور بالائی علاقوں میں کل شام سے مسلسل بارش و برفباری جاری ہے۔ جنوبی ضلع شوپیان کے میدانی و بالائی علاقوں میں شدید برفباری جاری ہے۔

وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے سیاحتی مقام Yousmarg Dodhpathri سمیت بالائی و میدانی علاقوں میں بھی برفباری جاری ہے۔

محکمہ موسمیات نے اگلے چند دنوں کے دوران جموں و  کشمیر میں رک رک بارش اور برفباری جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں