ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 26, 2025 9:46 PM

printer

جموں و کشمیر میں راج بھون جموں نے آج مرکز کے زیر انتظام والے علاقے دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو کا دن منایا

جموں و کشمیر میں راج بھون جموں نے آج مرکز کے زیر انتظام والے علاقے دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو کا دن منایا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مرکز کے زیر انتظام دونوں علاقوں کی یومِ تاسیس پر دادر و نگر حویلی اور دمن اور دیو کو اپنی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔ 26 جنوری کے دن مرکز کے زیر انتظام اِن دونوں خطوں کا قیام عمل میں آیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں