ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 15, 2024 9:30 PM

printer

جموں و کشمیر میں جموں ڈویژن کے کٹھوعہ ضلعے کے جنگلاتی علاقے میں آج حفاظتی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان پھر سے جھڑپ شروع ہوئی

جموں و کشمیر میں جموں ڈویژن کے کٹھوعہ ضلعے کے جنگلاتی علاقے میں آج حفاظتی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان پھر سے جھڑپ شروع ہوئی۔ آخری خبریں ملنے تک دونوں طرف سے فائرنگ جاری تھی۔ پولیس کے عہدیداروں نے بتایا ہے کہ باور کیا جاتا ہے کہ علاقے میں دو سے تین دہشت گرد پھنسے ہوئے ہیں۔ تصادم کی جگہ پر اضافی فورس روانہ کی گئی ہیں۔اسی دوران پُنچھ ضلعے میں رات بھر جاری رہنے والی لڑائی ختم ہوگئی ہے۔ فرار ہونے والے دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے محاصرے اور تلاش کی کارروائی جاری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں