جموں وکشمیر میں آج ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا ہے۔ یہ واقعہ آج سری نگر کے مضافاتی علاقے دَاچی گام جنگل میں پیش آیا۔ پولیس کے ایک ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ اِس دہشت گرد کی پہچان جنید احمد بھٹ کے طور پر کی گئی ہے جو کہ لشکر طیبہ کے “A” زمرے کا دہشت گرد تھا۔
Site Admin | December 3, 2024 9:17 PM
جموں و کشمیر میں ایک تصادم میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر جنید احمد بھٹ ہلاک ہوگیا ہے
