ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 7, 2024 10:07 AM | J&K - Winter VAcations

printer

جموں و کشمیر میں اسکولی تعلیم کے محکمے نے، سبھی سرکاری اور تسلیم شدہ پرائیویٹ اسکولوں کے لیے، سردی کے موسم کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

جموں و کشمیر میں اسکولی تعلیم کے محکمے نے، سبھی سرکاری اور تسلیم شدہ پرائیویٹ اسکولوں کے لیے، سردی کے موسم کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

سرکاری حکم کے مطابق پانچویں کلاس تک کے لیے چھٹیاں 10 دسمبر سے 28 فروری تک ہوں گی اور چھَٹی سے بارہویں جماعت تک کی چھٹیاں 16 دسمبر سے 28 فروری تک ہوں گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں