جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ٹوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ اس مرحلے کے تحت 25 ستمبر کو گاندھربل، سری نگر، بڈگام، راجوری، پنچھ اور ریاسی اضلاع کے 26 اسمبلی حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ پانچ ستمبر ہے۔ کاغذات کی جانچ پڑتال اگلے روز کی جائے گی۔ امیدوار 9 ستمبر تک نامزدگی کے کاغذات واپس لے سکتے ہیں جبکہ پولنگ 25 ستمبر کو ہوگی۔x
Site Admin | August 29, 2024 9:52 AM
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔
