ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 12, 2024 2:40 PM

printer

جموں و کشمیر : سکیورٹی فورسیز نے بھاری مقدار میں گولی بارود اور دھماکہ خیز مادہ برآمد کیا

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورسیز نے کپواڑہ ضلعے میں ایک کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں گولی بارود اور دھماکہ خیز مادہ برآمد کیا ہے۔ انٹلی جنس کی مخصوص اطلاع کی بنیاد پر کپواڑہ کے کیرن سیکٹر میں ایک مشترکہ کارروائی شروع کی گئی تھی۔دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ موجودہ صورتحال اور مرکز کے زیرانتظام علاقے میں آئندہ اہم پروگراموں کے تناظر میں یہ برآمدگی نہایت اہم خیال کی جارہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں