ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 27, 2025 3:06 PM

printer

جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں آج دہشت گردوں اور سکیورٹی دستوں کے درمیان ایک بار پھر تصادم ہوا۔

جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں آج دہشت گردوں اور سکیورٹی دستوں کے درمیان ایک بار پھر تصادم ہوا، جہاں گزشتہ چار روز سے بڑے پیمانے پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج صبح Ghati Juthana علاقے کے راج باغ میں گولی باری اُس وقت شروع ہوئی، جب سکیورٹی دستوں نے دہشت گردوں کو دیکھا۔ ایسا سمجھا جاتا ہے کہ یہ دہشت گرد اسی گروپ کے تھے، جو اتوار کی شام ضلع کے سانیال گاؤں کے ہیرا نگر سیکٹر میں ایک تصادم کے بعد بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ کُمک روانہ کردی گئی ہے،  مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں