ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 2, 2025 9:37 PM

printer

جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج کہا ہے کہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کو بحال کیا جائے

جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج کہا ہے کہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کو بحال کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ جموں وکشمیر میں روزگار، زمین اور وسائل کی یقین دہانی، مرکز کے زیر انتظام اِس علاقے میں نئی ریزرویشن پالیسی سے زیادہ ضروری ہے۔ SKICC سری نگر میں، وزیراعلیٰ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے اب تک میڈیا کے ساتھ اپنی پہلی بات چیت میں جناب عبداللہ نے خطے کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیا۔ انھوں نے اِس کیلئے مرکزی حکومت کو سپریم کورٹ کی طرف سے دسمبر 2023 کو دی گئی ہدایت کا ذکر کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں