ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 13, 2025 9:40 PM

printer

جموں وکشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شب برات کے متبرک موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

جموں وکشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے شب برات کے متبرک موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ آکاشوانی جموں کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ نے شب برات کی روحانی اہمیت کو اجاگر کیا اور لوگوں پر زور دیا کہ وہ اِس موقعے کے روحانی اثر کو حاصل کریں اور تمام انسانیت کی بہبود کیلئے دعا کریں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں