جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے شب برات کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر داری ہے کہ وزیراعلیٰ نے اپنے پیغام میں شب برات کی روحانی اہمیت کو اُجاگر کیا اور لوگوں پر زور دیا کہ وہ پوری انسانیت کی خوشحالی کیلئے دعا کریں۔×
Site Admin | February 14, 2025 9:31 AM | J&K SHAB E BARAT
جموں وکشمیر میں وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے شب برات کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔
