ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 3, 2025 2:58 PM

printer

جموں وکشمیر میں موسمیات کے محکمے نے مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے زیادہ تر حصوں میں 10 فروری تک رُک رُک کر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی

جموں وکشمیر میں موسمیات کے محکمے نے مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے زیادہ تر حصوں میں 10 فروری تک رُک رُک کر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ آج عام طور پر مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے اور ساتھ ہی شام سے لے کر رات تک بلند بالا مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کے ساتھ آسمان ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے مزید کہا ہے کہ چار اور پانچ فروری کے بیچ ہلکی اور اوسط بارش نیز برفباری کے ساتھ عام طور پر گھٹا چھائے رہنے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں