ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 14, 2024 10:00 PM

printer

جموں وکشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس قانون ساز پارٹی کے لیڈر عمرعبداللہ کو جموں وکشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کی دعوت دی ہے

جموں وکشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس قانون ساز پارٹی کے لیڈر عمرعبداللہ کو جموں وکشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کی دعوت دی ہے۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے حمایت کے خطوط کے بعد یہ دعوت دی گئی ہے، جس میں ڈاکٹرفاروق عبداللہ اور جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی، CPIM، عام آدمی پارٹی کے ممبران اور کئی آزاد ممبران اسمبلی شامل ہیں۔ اپنے خط میں جناب سنہا نے عمرعبداللہ کے اتفاق رائے سے منتخب کئے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور 16 اکتوبر بدھ کے دن صبح ساڑھے گیارہ بجے اُنہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلائے جانے کی تصدیق کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں