جموں وکشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر عبدالرحیم راتھر نے آج، جموں کے اسمبلی کمپلیکس کے مرکزی ہال میں آئین کی تمہید پڑھ کر یومِ آئین کی تقریبات کی قیادت کی۔ اِس موقع پر انھوں نے کہا کہ ہمارے ملک کے جمہوری سفر میں یہ دن ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ انھوں نے ایک بار پھر کہا کہ اِس دن کا جشن منائے جانے سے ایک موقع فراہم ہوتا ہے کہ اپنے آئین کے کسانوں کے تعاون کا اعتراف کریں۔
Site Admin | November 26, 2024 9:19 PM