جموں وکشمیر میں صحت خدمات کے ڈائریکٹوریٹ نے شری امرناتھ جی یاترا 2024 کیلئے Pony Ambulance سروس کا آغاز کیا ہے۔ اِس کے تحت یاتریوں کو سفر کے دوران اہم حفظان صحت کی خدمات فراہم کی گئی ہے۔
Pony Ambulance کو تربیت یافتہ عملہ چلاتا ہے، جس کے تحت یاترا کے دوران یاتریوں کو درپیش صحت سے متعلق پریشانی کو دور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
Site Admin | July 8, 2024 2:34 PM