ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 20, 2024 3:05 PM

printer

جموں وکشمیر میں دیوی ماتا جوالا جی کے مندر میں سالانہ فیسٹول Haar Choudhah” آج مذہبی عقیدت اور جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

مرکز کے زیرانتظام علاقے جموں وکشمیر میں پلوامہ ضلع میں  دیوی ماتا جوالا جی کے مندر میں سالانہ فیسٹول جسے مقامی طور پر Haar Choudhah”“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، آج مذہبی عقیدت اور جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ آج صبح سے ہی ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند مندر آرہے ہیں اور آج Ashaad Chaturdashi کے موقع پر ماتا جوالا جی کی جینتی کو منانے کے لئے انہیں خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔ Khrew  اور دیگر پاس کے گاؤوں کی مقامی مسلم لوگ عقیدت مندوں کو نیک خواہشات پیش کرتے نظر آرہے ہیں، جنہوں نے آنے والے عقیدت مندوں کے لئے  پوجا سے متعلق سبھی سامان دستیاب کرایا ہے۔××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں