ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 5, 2024 2:42 PM

printer

جموں وکشمیر میں حکام نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر امرناتھ یاترا آج روک دی

جموں وکشمیر میں حکام نے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر امرناتھ یاترا آج روک دی ہے۔ آئین کی دفعہ 370 کو منسوخ کئے جانے کو آج پانچ سال مکمل ہورہے ہیں۔  آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ انٹلیجنس کی اطلاعات کے مدنظر بھگوتی نگر بنیادی پڑاؤ سے یاترا معطل ہے۔ اخنور اور جموں کے دیگر سرحدی علاقوں میں سیکورٹی بڑھا دی  گئی ہے۔ اِدھر بی جے پی آج جشن منانے کیلئے آر-ایس-پورہ میں ایک بڑی ریلی کا اہتمام کررہی ہے، جس میں پارٹی کے لیڈر اور مرکزی وزیر جی-کشن ریڈی مہمان خصوصی ہوں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں