ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 23, 2024 9:57 PM

printer

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے انتخابی مہم ختم ہوگئی ہے۔ 26 اسمبلی حلقوں کیلئے بدھ کو ووٹ ڈالے جائیں گے

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے انتخابی مہم آج شام ختم ہوگئی۔ اِس مرحلے میں بدھ کو مرکز کے زیرانتظام علاقے کے پانچ اضلاع کے 26 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات تین مرحلوں میں ہو رہے ہیں۔ آزادانہ، منصفانہ اور بہتر پولنگ کو یقینی بنانے کیلئے ضروری انتظام کرلئے گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں