ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 5, 2025 9:53 AM | J&K Weather

printer

جموں وکشمیر میں ابر آلود مطلع کے ساتھ شدید سردی کا سلسلہ جاری ہے۔

جموں وکشمیر میں ابر آلود مطلع کے ساتھ شدید سردی کا سلسلہ جاری ہے۔IMD نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کل صبح تک مغرب کی سمت سے موسم کی سرگرم تبدیلی کی پیشگوئی کی ہے۔

ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ پر ہلکی اور بھاری موٹر گاڑیوں کو دونوں طرف سے آنے اور جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اسی طرح کرگل سے سری نگر تک جانے کے لیے ایک طرف کے ٹریفک کو اجازت دی گئی ہے۔مغل روڈ، لگاتار آٹھویں دن بند ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں