ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 24, 2024 10:29 PM

printer

جموں وکشمیر میں آج پونچھ ضلع میں ایک گاڑی کے حادثے میں پانچ فوجی جوان ہلاک اور کم ازکم پانچ دیگر افراد زخمی ہوگئے

جموں وکشمیر میں آج پونچھ ضلع میں ایک گاڑی کے حادثے میں پانچ فوجی جوان ہلاک اور کم ازکم پانچ دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ یہ حادثہ Ghoda پوسٹ علاقے کے نزدیک اس وقت پیش آیا جب فوجیوں کو لے جارہی گاڑی کا ڈرائیور گاڑی پر اپنا کنٹرول کھو بیٹھا۔ سبھی زخمیوں کو علاج کیلئے نزدیک کے اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

اس دوران بچاؤ کارروائی جاری ہے۔ White Knight Corps کے سبھی رینکس نے اس دردناک سانحے میں پانچ جوانوں کی دردناک موت پر گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں