ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 11, 2025 9:36 PM

printer

جموں اور کشمیر میں آج جموں کے اخنور سیکٹر کے لیّالی علاقے کے قریب مشتبہ IED کے ذریعہ دھماکے میں فوج کے دو اہلکار مارے گئے ہیں

جموں اور کشمیر میں آج جموں کے اخنور سیکٹر کے لیّالی علاقے کے قریب مشتبہ IED کے ذریعہ دھماکے میں فوج کے دو اہلکار مارے گئے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں آرمی کے نائٹ Corps نے لکھا ہے کہ مشتبہ دھماکہ کی جانکاری میں دو ہلاکتیں گشت لگانے کے دوران ہوئیں۔ انھوں نے کہا کہ علاقے میں تفتیش کی کارروائی جاری ہے۔ White Kinght Corps نے دونوں بہادر سپاہیوں کی جان گنوانے پر انھیں تعزیت پیش کی ہے۔
مزید تفصیلات کا ابھی انتظار ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں