جمناسٹکس میں ترکیہ کے Antalya میں Federation Internationale de Gymnastique FIG ورلڈ کپ میں خواتین کے Vault فائنل میں بھارت کی Pranti Nayak نے کانسے کا تمغہ جیتا۔ ایشین چیمپئن شپ میں دو مرتبہ تمغہ حاصل کرنے والی پرانتی نے کل شام اپنے پہلے عالمی کپ میں فائنل مقابلہ جیتنے کے لیے 13 اعشاریہ چار-ایک سات کی اوسط سے اسکور کیا۔ امریکہ کی Jayla Hang نے 13 اعشاریہ چھ-چھ سات کے اسکور کے ساتھ سونے کا تمغہ حاصل کیا، جبکہ اُن کی ہموطن Clare Pease نے 13 اعشاریہ پانچ-چھ اسکور کے ساتھ چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔×
Site Admin | March 23, 2025 9:37 AM | Gymnastic Bronze
جمناسٹکس میں ترکیہ کے Antalya میں Federation Internationale de Gymnastique FIG ورلڈ کپ میں خواتین کے Vault فائنل میں بھارت کی Pranti Nayak نے کانسے کا تمغہ جیتا۔
