Jamaica کے وزیر اعظم Andrew Holness آج وارانسی پہنچے۔ وارانسی میں وہ سارناتھ گئے، جو بھگوان بدھ کا تبلیغ کا پہلا مقام ہے۔ دورے کے دوران ریاست کی گورنر آنندی بین پٹیل، ریاستی سرکار کے وزیر خزانہ سریش کھنہ بھی اُن کے ہمراہ تھے۔ بعد میں انہوں نے گنگا آرتی کا بھی نظارہ کیا۔ x
Site Admin | October 2, 2024 10:14 PM