ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 25, 2024 10:37 AM

printer

جل شکتی کے مرکزی وزیر  سی آر پاٹل نے کہا ہے کہ پانی تک مناسب رسائی خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت ایک مضبوط قدم ہے

جل شکتی کے مرکزی وزیر  CR Paatil نے کہا ہے کہ پانی تک مناسب رسائی خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت ایک مضبوط قدم ہے۔ کل دلی میں Jal Shakti Abhiyan: Catch the Rain 2024 ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے جناب Paatil نے اس بات کو اجاگر کیا کہ جل شکتی ناری شکتی ہے کیونکہ دیہی بھارت میں خواتین اپنے گھروں کی ذمہ داریوں کی وجہ سے پانی کی کمی سے سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ جل شکتی ابھیان ورکشاپ چیلنجز کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے خواتین NGOs اور وزارت کے ساتھ دیگر متعلقہ فریقوں کو بھی ایک ساتھ لائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں