ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 2, 2024 9:47 PM

printer

جلیل خان پٹھان اور سنجے جادھو کو، جنہیں نیٹ پیپر لیک کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، چھ جولائی تک کیلئے سی بی آئی کی حراست میں دے دیا گیا ہے

جلیل خان پٹھان اور سنجے جادھو کو، جنہیں نیٹ پیپر لیک کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، چھ جولائی تک کیلئے سی بی آئی کی حراست میں دے دیا گیا ہے۔ اس کیس کو نیٹ گھوٹالے میں لاتور رابطے کی تفتیش کے بعد سی بی آئی کے حوالے کردیا گیا تھا۔ سی بی آئی نے اس کیس کی پوری طرح تفتیش کیلئے  ملزمین کی حراست چاہی تھی۔ ملزمین کے وکیلوں نے یہ کہتے ہوئے دونوں ملزموں کی عدالتی حراست کا مطالبہ کیا تھا کہ لاتور پولیس اس کیس کی تحقیق پوری کرچکی ہے۔ البتہ عدالت نے دونوں ملزمین کو سی بی آئی کی حراست میں بھیج دیا۔ X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں