ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 29, 2024 9:39 PM

printer

جسٹس Gurmeet Singh Sandha Walia نے آج شملہ میں راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا

جسٹس Gurmeet Singh Sandha Walia نے آج شملہ میں راج بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا۔ گورنر Shiv Pratap Shukla نے اُنہیں عہدے کا حلف دلایا۔ اس موقعے پر وزیر علیٰ Sukhivnder Singh Sukhu ریاست کے کابینی وزراء کے ہمراہ موجود تھے۔اس سے قبل 24 دسمبر کو مرکزی حکومت نے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے سب سے سینئر جج جسٹس Sandha Walia کی ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے اگلے چیف جسٹس کے طور پر تقرری کا اطلاع نامہ جاری کیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں