ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 11, 2024 1:49 PM

printer

جسٹس سنجیو کھنہ نے آج راشٹرپتی بھون میں بھارت کے 51 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لے لیا ہے

جسٹس سنجیو کھنہ کو آج بھارت کے 51 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف دلایا گیا۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں ایک تقریب میں انہیں اِس عہدے کا حلف دلایا۔ جسٹس سنجیو کھنہ جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی جگہ لیں گے، جو کل سبکدوش ہوئے ہیں۔ حلف برداری کی اِس تقریب میں نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیراعظم نریندرمودی، کئی مرکزی وزراء، سپریم کورٹ کے جج اور دیگر شخصیات موجود تھیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں