جرمنی کے شہر Magdeburg میں، کم از کم دو افراد ہلاک اور دیگر 60 اُس وقت زخمی ہو گئے، جب کار کے ڈرائیور نے ایک کرسمس مارکیٹ میں عوام کی بڑی بھیڑ کو روند ڈالا۔ سرکار کے ایک علاقائی ترجمان نے اس حادثے کو ایک حملہ قرار دیا۔ جرمنی کے عوامی نشریے کے مطابق کار کے مشتبہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ 15 افراد شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ جرمنی کی چانسلر Olaf Scholz نے متاثرین اور اُن کے کنبوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔×
Site Admin | December 21, 2024 10:00 AM | GERMANY KILLED
جرمنی کے شہر Magdeburg میں، کم از کم دو افراد ہلاک اور دیگر 60 اُس وقت زخمی ہو گئے، جب کار کے ڈرائیور نے ایک کرسمس مارکیٹ میں عوام کی بڑی بھیڑ کو روند ڈالا۔
