ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 1, 2024 9:54 AM

printer

 جرمنی کےہینووَر میں سماعت سے محروم افراد کی نشانے بازی چمپئن شپ میں بھارت نے ایک سونے کے تمغہ سمیت چار تمغے حاصل کئے ہیں۔

جرمنی کے Hanover میں سماعت سے محروم افراد کا نشانے بازی چیمپئن شپ میں بھارت نے ایک سونے کے تمغے سمیت چار تمغے حاصل کیے ہیں۔ انویا پرساد نے خواتین کے دس میٹر ایئرپسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ ابھینو دیشوال نے مردوں کے دس میٹر ایئر پسٹل مقابلہ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے جبکہ ابھینو دیشووال، شبھم وششسٹ اور چیتن سبکال نے مردوں کے دس میٹر ایئرپسٹل ٹیم مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ اس کے علاوہ شبھم وششسٹ نے مردوں کے ایئر پسٹل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ اِس چیمپئن شپ میں 16 ممالک سے کُل 69 ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں