ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 31, 2024 9:23 PM

printer

جاپان کی وزارت دفاع نے مالی سال 2025-26 کیلئے تقریباً 59 ارب ڈالرز کا اب تک کا سب سے بڑا بجٹ تجویز کیا ہے

جاپان کی وزارت دفاع نے مالی سال 2025-26 کیلئے تقریباً 59 ارب ڈالرز کا اب تک کا سب سے بڑا بجٹ تجویز کیا ہے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ جب ملک کے دفاعی بجٹ سے متعلق درخواست، 8 ٹریلین Yen کے نشانے سے تجاوز کرگئی ہے۔ اپریل ماہ سے شروع ہونے والے مالی سال کیلئے اس دفاعی بجٹ میں، جاپان کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے پر خاطر خواہ زور دیا گیا ہے۔ کل منعقد ہوئی وزارتِ دفاع کی ایک میٹنگ میں بجٹ درخواست کو منظوری دی گئی، جس کے بعد، اسے خزانے کی وزارت کو پیش کیا جائے گا جو دسمبر میں اس پر غور و خوض کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں