ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 3, 2025 9:40 AM | Japan Satellite

printer

جاپان کی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ اُس نے اپنے نئے H3 راکٹ کے ذریعے، سمت اور جائے وقوعہ تلاش کرنے والے سیارچے کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے۔

جاپان کی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ اُس نے اپنے نئے H3 راکٹ کے ذریعے، سمت اور جائے وقوعہ تلاش کرنے والے سیارچے کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے۔ جاپان کی طرف سے اِس سیارچے کو بھیجنے کا مقصد، جائے وقوعہ کا، مزید باریکی کے ساتھ پتہ لگانا ہے۔ امید ہے کہ یہ سیارچہ تقریباً دو ہفتے میں اپنے مدار میں پہنچ جائے گا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں