ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 26, 2024 9:46 PM

printer

جاپان میں ہائی الرٹ جاری ہے کیونکہ انتہائی طاقتور سمندری طوفان Shanshan مغربی حصے میں پہنچ رہاہے

جاپان میں طوفان Shanshan کے مزید قریب آنے کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور Shanshan طوفان، منگل سے بدھ تک مغربی جاپان تک پہنچ سکتا ہے۔ جاپان کی موسمیات سے متعلق ایجنسی نے آج وارننگ جاری کرکے تیز آندھی، اونچی سمندری لہروں اور شدید بارش کے پیش نظر شہریوں سے احتیاط برتنے کیلئے کہا ہے۔ جاپان کے محکمہئ موسمیات کے مطابق یہ طوفان اِس وقت جاپان کے Amami Oshima جزیرے کے نزدیک سمندر کے قریب پہنچ چکا ہے اور اس ہفتے کے آخر تک اس کے ایک بے حد طاقتور طوفان کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں