ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 8, 2024 10:07 AM

printer

جاپان میں مغربیOGASAWARA  جزائر پر آج صبح 6 اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ آیا

جاپان میں مغربیOGASAWARA  جزائر پر آج صبح 6 اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ آیا۔ مقامی محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ یہ زلزلہ بھارتی وقت کے مطابق ایک بج کر 32منٹ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز مغربی OGASAWARA  جزائر کے نزدیک 530 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

اس زلزلے سے سُنامی کا کوئی خطرہ درپیش نہیں تھا اور فوجی طور پر کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں