July 21, 2024 9:38 PM

printer

جاپان میں بڑھتی ہوئی قیمتوں، محنت کش طبقے کی قلت اور کم ہوتی ہوئی مالی مدد کی وجہ سے سال کے پہلے نصف میں کمپنیوں کے دیوالیے پن میں 22 فیصد کا اضافہ ہوگیا

جاپان میں بڑھتی ہوئی قیمتوں، محنت کش طبقے کی قلت اور کم ہوتی ہوئی مالی مدد کی وجہ سے سال کے پہلے نصف میں کمپنیوں کے دیوالیے پن میں 22 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ قرض کے معاملات کی تحقیق کرنے والی ایک کمپنی کے ایک حالیہ سروے کے مطابق جنوری سے جون تک دیوالیے پن کے کُل واقعات 4 ہزار 887 تھے، جو 2014 سے اب تک سب سے زیادہ تھے۔
میڈیا کی خبروں کے مطابق اِس دوران چھوٹے اور بہت چھوٹے کاروبار، سب سے زیادہ متاثر تھے۔ اقتصادی منظر نامہ، yen کی قیمت میں لگاتار کمی آنے سے اور بھی پیچیدہ ہوگیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں