تیونیشیا کے صدر قیس سعید نے وزیراعظم احمد Hachani کو برطرف کردیا ہے اور ان کی جگہ سماجی امور کے وزیر Kamal Maddouri کو وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔
یہ بات تیونیشیا کے صدارتی دفتر نے کَل رات ایک بیان میں بتائی ہے۔
ملک کے بیشتر حصوں میں بجلی اور پانی کے بحران کے تعلق سے ان کی غیر مقبولیت کے سبب انھیں برطرف کیا گیا۔ جناب Hachaniکو پچھلے سال اگست میں وزیراعظم بنایا گیا تھا۔x