July 22, 2024 10:02 AM

printer

تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے کھیل کے چار دن کے اندر ہی ویسٹ انڈیز کو 241 رن سے ہرا دیا

Trent Bridge میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے کھیل کے چار دن کے اندر ہی ویسٹ انڈیز کو 241 رن سے ہرا دیا۔ شعیب بشیر نے انگلینڈ کی طرف سے سنسنی خیز بالنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ انگلینڈ کی سرزمین پر اُن کا یہ پہلا میچ تھا۔ وہ اپنے ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں یہ کارنامہ حاصل کرنے والے سب سے نوجوان انگلینڈ کے بالر بن گئے ہیں۔ اس جیت سے انگلینڈ نے سیریز میں دو صفر کی سبقت حاصل کرلی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں