July 1, 2024 3:15 PM

printer

تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں 30 روپے کی کمی کردی ہے

تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کمرشیل LPG گیس سلنڈر کی قیمت میں 30 روپے کی کمی کردی ہے۔ 19کلو گرام کے کمرشیل LPG سلنڈر پر نئی قیمت آج سے لاگو ہوجائے گی۔ اِس کمی کے بعد دلی میں 19 کلو گرام کا کمرشیل LPG سلنڈر ایک ہزار 646 روپے میں ملے گا۔ گزشتہ ماہ کمرشیل سلنڈر کی قیمت میں دلی میں 69 روپے 50 پیسے کی کمی کئے جانے کے بعد ایک مرتبہ پھر اِس کی قیمت کم کی گئی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں