October 19, 2024 3:24 PM

printer

تیر اندازی کا ورلڈ کپ فائنل-دو ہزار چوبیس آج میکسیکو کے میں شروع ہورہا ہے۔

تیر اندازی کا ورلڈ کپ فائنل- 2024 آج میکسیکو کے شہر TLAXCALA – DE – XICOHTENCATI  میں شروع ہورہا ہے۔ اس چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے پانچ بھارتیوں میں ایشیائی کھیلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والی جیوتی سُریکھا Vennam، اولمپک کھیلوں میں حصہ لینے والی دیپِیکا کماری اور دھیرج Bomma-Devara اور Priyansh نیز Prathamesh – Fuge شامل ہیں۔

مردوں کے کمپاؤنڈ انفرادی مقابلے آج بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے نو بجے شروع ہوں گے۔ اس چیمپئن شپ میں 32 ممتاز تیرانداز شرکت کررہے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں