ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 13, 2025 9:36 AM | Archery World Cup

printer

تیراندازی میں، Jyothi سُریکھا Vennam اور Rishabh Yadav کی بھارتی جوڑی نے امریکہ کے فلوریڈا میں عالمی کپ مرحلہ ون میں Compound مکسڈ ٹیم  مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

تیراندازی میں، Jyothi سُریکھا Vennam اور Rishabh Yadav کی بھارتی جوڑی نے امریکہ کے فلوریڈا میں عالمی کپ مرحلہ ون میں Compound مکسڈ ٹیم  مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ بھارتی جوڑی نے Huang I-Jou اور Chen Chieh Lun کی چائنیز تائیپی کی جوڑی کو کل رات ایک سنسنی خیز فائنل مقابلے میں 151 کے مقابلے 153 پوائنٹس سے شکست دی۔ Rishabh نے عالمی کپ میں یہ پہلا سونے کا تمغہ جیتا ہے، جبکہ اس مقابلے میں جیوتھی کے لیے یہ 11 واں سونے کا تمغہ ہے۔ قابلِ ذکر ہے کہ جب سے تیراندازی کو اولمپک مقابلے میں شامل کیا گیا ہے، اس کے بعد سے بھارتی جوڑی Compound مکسڈ ٹیم زمرے میں پہلی مرتبہ چیمپئنز بھی  بنی ہے۔

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بھی حال ہی میں تیراندازی کو 2028 کے Los Angeles اولمپکس میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں