تھائی لینڈ کے شاہ مہاVaji- Long-Korn نے محترمہ Paitong Tarn-Shinawatra کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا ہے۔ ایوان نمائندگان کے سکریٹری جنرل Arphat-Sukanan نے آج صبح ایک تقریب میں اس بات اعلان کیا۔ محترمہ شناواترا کو اس ماہ کی 16 تاریخ کو پارلیمنٹ میں اکثریتی ووٹ حاصل ہوئے تھے۔
37 سالہ شناواترا، ملک کی سب سے کم عمر اور دوسری خاتون وزیر اعظم بن گئی ہیں۔××