تُلسی گبارڈ کو ٹرمپ انتظامیہ کے تحت امریکہ کی نئی قومی انٹیلی جنس ڈائریکٹر، DNI کے طور پر منظوری مل گئی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے منتخب کردہ گبارڈ کو کل سینیٹ سے منظوری مل گئی۔ محترمہ گبارڈ، امریکہ کی مختلف سراغ رساں ایجنسیوں کے درمیان تال میل پیدا کرنے اور اُن کی نگرانی کا کام کریں گی۔ سینیٹ نے سابق ڈیموکریٹک نمائندہ گبارڈ کو 48 کے مقابلے 52 ووٹوں سے ملک کی قومی انٹیلی جنس ڈائریکٹر مقرر کرنے کو منظوری دی۔×
Site Admin | February 13, 2025 9:41 AM | Tulsi Gabbard DNI
تُلسی گبارڈ کو ٹرمپ انتظامیہ کے تحت امریکہ کی نئی قومی انٹیلی جنس ڈائریکٹر، DNI کے طور پر منظوری مل گئی ہے۔
