ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

تمل ناڈو کے Tirunelveli ضلعے سے تعلق رکھنے والے 28 بھارتی ماہی گیر بحرین سے وطن واپس آگئے ہیں۔

تمل ناڈو کے Tirunelveli ضلعے سے تعلق رکھنے والے 28 بھارتی ماہی گیر بحرین سے وطن واپس آگئے ہیں۔ بحرین کی جیل سے اُن کی جلد رہائی کے لیے کامیاب سفارتی کوششیں کی گئیں، جس کی وجہ سے اُن کے لیے وطن واپسی کی راہ ہموار ہو سکی۔ اِن ماہی گیروں کو ستمبر 2024 میں مبینہ طور پر بحرین کی آبی حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے لیے حراست میں لیا گیا تھا۔ اُنہیں 6 ماہ کی سزا سنائی گئی تھی، جسے فوری قانونی اپیل کے بعد کم کر کے 3 ماہ کر دیا گیا تھا۔ بحرین میں واقع بھارتی سفارتخانے نے ماہی گیروں کے لیے فوری طور پر قانونی نمائندہ مقرر کر کے کلیدی رول ادا کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں