تمل ناڈو کے وزیرِ اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے ایک بار پھر مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان سے UGC – NET کے امتحان کی تاریخ میں تبدیلی کرنے کی اپیل کی ہے۔ ایک خط میں وزیر اعلیٰ نے یہ واضح کیا ہے کہ ریاستی حکومت نے ریاست کے عوام کی ثقافتی اہمیت کے پیش نظر Pongal Season کے دوران چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ Pongal کا تہوار 13 سے 16 جنوری کے دوران منایا جائے گا۔
Site Admin | January 7, 2025 4:03 PM