تمل ناڈو میں Kallakurichi میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 54 ہوگئی ہے۔ ریاستی حکومت نے ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ غیرقانونی شراب کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کرے۔ آج AIADMK کے ارکان نے اِس معاملے پر فوری بحث کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔ اسپیکر Appavu نے الزام لگایا کہ اپوزیشن اِس معاملے سے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ریاستی BJP نے تمل ناڈو کے مختلف مقامات پر سرکار کے خلاف مظاہرے کیے۔ x
Site Admin | June 22, 2024 3:02 PM