ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 6, 2025 3:06 PM

printer

تمل ناڈو ریاستی اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج شروع

تمل ناڈو ریاستی اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج شروع ہوا۔ یہ 11 جنوری تک جاری رہے گا۔ اسپیکر Appavu نے گورنر کے خطاب کا متن تمل زبان میں پڑھا، بعد میں ایوان کے لیڈر دُورئی مُروگن نے گورنر کی تقریر کو انگلش اور تمل زبان میں شامل کرنے کی سفارش کو اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل کرنے کی اپیل کی۔ بعد میں اس کو ایک صوتی ووٹ کے ذریعہ شامل کرلیا گیا۔ اجلاس کے بعد اسپیکر Appavu نے کہا کہ ریاستی اسمبلی کی روایات پچھلے اجلاس کے مطابق جاری رہیں گی اور اُس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ اُدھر تمل ناڈو کے گورنر آر این روی نے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ تمل ناڈو اسمبلی میں بھارت کے آئین اور قومی ترانے کی بے حرمتی کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں