ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریوَنت ریڈّی نے، Rythu بھروسہ اسکیم کے تحت زرعی زمین کے لیے 12 ہزار روپے   فی ایکڑ فی سال فراہم کرنے کے ریاستی کابینہ کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریوَنت ریڈّی نے، Rythu بھروسہ اسکیم کے تحت زرعی زمین کے لیے 12 ہزار روپے   فی ایکڑ فی سال فراہم کرنے کے ریاستی کابینہ کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ یہ کسانوں کو فراہم کی جا رہی 10 ہزار روپے کی رقم میں کیا گیا اضافہ ہے۔ وزیر اعلیٰ ریڈّی نے اُن خاندانوں کے لیے جن کے پاس زرعی زمین نہیں ہے، اُن کے لیے بھی مجوزہ اسکیم اِندی رَمّا آتمیا بھروسہ اسکیم کے تحت 12 ہزار روپے سالانہ کا اعلان کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں