ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 17, 2024 2:46 PM

printer

تلنگانہ کے مختلف حصوں خاص طور سے حیدرآباد میں آج یومِ عاشورہ مذہبی جذبے اور سنجیدگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے

تلنگانہ کے مختلف حصوں خاص طور سے حیدرآباد میں آج یومِ عاشورہ مذہبی جذبے اور سنجیدگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ سکندرآباد اور حیدرآباد کے مختلف حصوں سے روایتی جلوس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

وہیں بنگلہ دیش سے بھی یوم عاشورہ کے حوالے سے خبریں موصول ہوئی ہیں۔ بنگلہ دیش کے صدر، محمد شہاب الدین اور وزیر اعظم شیخ حسینہ نے محترم کے موقع پر حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کے تئیں خراجِ عقیدت کا اظہار کیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں