September 14, 2024 9:54 AM

printer

تلنگانہ سرکار نے مخنثوں کیلئے مخصوص سرکاری ملازمتوں اور سماجی بہبود کے پروگرام کا اعلان کیا ہے

تلنگانہ سرکار نے مخنثوں کیلئے مخصوص سرکاری ملازمتوں اور سماجی بہبود کے پروگرام کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اِن افراد کو، ٹریفک بندوبست کی تربیت دی جائے گی اور اُن کا تقرر کیا جائے گا۔ ریاستی سرکار نے دعویٰ کیا ہے کہ مخنثوں کیلئے مخصوص سرکاری ملازمتوں کا، یہ ابھی تک کا پہلا پروگرام ہے۔ وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی کے اعلان کردہ اِس پروگرام کے مطابق، مخنث افراد کی شناخت اور تقرر کے بعد، اُنہیں حیدرآباد ٹریفک پولیس کی خصوصی تربیت دی جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں