ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 26, 2024 9:58 AM | Telangana CM Tollywood

printer

تلنگانہ حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر کرنے کے اقدام کے تحت تیلگو فلم صنعت کے نمائندے آج وزیراعلیٰ اے۔ریونت ریڈی سے ملاقات کریں گے، جو الّو ارجن کی فلم پُشپا2 کے پریمئر کے دوران ایک تھیٹر میں بھگڈر مچنے کے واقعہ کے بعد کشیدہ ہوگئے تھے۔

تلنگانہ حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر کرنے کے اقدام کے تحت تیلگو فلم صنعت کے نمائندے آج وزیراعلیٰ اے۔ریونت ریڈی سے ملاقات کریں گے، جو الّو ارجن کی فلم پُشپا2 کے پریمئر کے دوران ایک تھیٹر میں بھگڈر مچنے کے واقعہ کے بعد کشیدہ ہوگئے تھے۔ تلنگانہ اسٹیٹ ڈیوپلمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین Dil Raju نے تصدیق کی ہے کہ وہ صبح دس بجے وزیراعلیٰ سے ملاقات کریں گے۔ انھوں نے واضح کیا کہ یہ ملاقات فلم ڈیوپلمنٹ کارپوریشن کی جانب سے منعقد کی جا رہی ہے۔

Dil Raju نے کہا کہ اس ملاقات کے دوران فلمی صنعت سے متعلق مسائل پر گفتگو کی جائے گی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں